نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ادب کا انعام -سوره الحجرات
Translation
Verse # 3: Assuredly, those who keep their voices low in the presence
of Allah’s Messenger (out of profound veneration and submissiveness), it is
they whose hearts Allah has chosen for Godwariness and permeated with sincerity.
For them alone is forgiveness and an immense reward
بیشک جو لوگ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی بارگاہ میں (ادب و نیاز کے باعث) اپنی آوازوں کو پست رکھتے ہیں، یہی وہ لوگ ہیں جن کے دلوں کو اﷲ نے تقوٰی کے لئے چن کر خالص کر لیا ہے۔ ان ہی کے لئے بخشش ہے اور
اجرِ عظیم ہے
No comments:
Post a Comment