اﷲ کی فطرت ہے جس پر اس نے لوگوں کو پیدا فرمایا ہے - سوره الروم
Translation
Verse # 30: So set your face with absolute concentration (and
single-minded devotion) to the obedience of Allah. He has created mankind on
nature. (Adopt it. The instinct) created by Allah will never be changed. This
Din (Religion) is straight but most people do not know (these realities).
پس آپ اپنا رخ اﷲ کی اطاعت کے لئے کامل یک سُوئی کے ساتھ قائم رکھیں۔ اﷲ کی فطرت ہے جس پر اس نے لوگوں کو پیدا فرمایا ہے (اسے اختیار کر لو)، اﷲ کی پیدا کردہ (سرِشت) میں تبدیلی نہیں ہوگی، یہ دین مستقیم ہے لیکن اکثر لوگ (ان حقیقتوں کو) نہیں جانتے
No comments:
Post a Comment