اے نبی! اپنی بیویوں، صاحبزادیوں اور مسلمانوں کی عورتوں سے فرما دیں کہ اپنی چادریں اپنے اوپر اوڑھ لیا کریں- سوره الاحزاب
Translation
Verse # 59: O Prophet! Say to your wives, your daughters and the women
of believers that, they should draw their veils as
coverings over them. It is more likely that this way they may be recognized (as
pious, free women), and may not be hurt (considered by mistake as roving slave
girls). And Allah is Most Forgiving, Ever-Merciful.
اے نبی! اپنی بیویوں اور اپنی صاحبزادیوں اور مسلمانوں کی عورتوں سے فرما دیں کہ اپنی چادریں اپنے اوپر اوڑھ لیا کریں، یہ اس بات کے قریب تر ہے کہ وہ پہچان لی جائیں (کہ یہ پاک دامن آزاد عورتیں ہیں) پھر انہیں (آوارہ باندیاں سمجھ کر غلطی سے) ایذاء نہ دی جائے، اور اللہ بڑا بخشنے والا بڑا رحم فرمانے والا ہے
No comments:
Post a Comment