تمہارے لئے رسول ﷲ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات میں نہایت ہی حسین نمونۂ (حیات) ہے- سوره الاحزاب
Translation
Verse # 21: In truth, in (the sacred person of) Allah’s Messenger
(blessings and peace be upon him) there is for you a most perfect and beautiful
model (of life) for every such person that expects and aspires to (meeting)
Allah and the Last Day and remembers Allah abundantly.
فی الحقیقت تمہارے لئے رسول ﷲ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات) میں نہایت ہی حسین نمونۂ (حیات) ہے ہر اُس شخص کے لئے جو اﷲ (سے ملنے) کی اور یومِ آخرت کی امید رکھتا ہے اور اﷲ کا ذکر کثرت سے کرتا ہے
No comments:
Post a Comment