Monday

(O Prophet!) Indeed, those who pledge allegiance to you in fact pledge allegiance to Allah alone - Surah Al-Fath

بیشک جو لوگ آپ سے بیعت کرتے ہیں وہ اﷲ ہی سے بیعت کرتے ہیں، ان کے ہاتھوں پرﷲ کا ہاتھ ہے - سوره الفتح
Translation
Verse # 10: (O Beloved!) Indeed, those who pledge allegiance to you in fact pledge allegiance to Allah alone. Allah’s hand is over their hands. Then whoever breaks his pledge breaks it only to his own harm. But he who fulfils what he has promised to Allah, He will bless him with immense reward.
 بیشک جو لوگ آپ سے بیعت کرتے ہیں وہ اﷲ ہی سے بیعت کرتے ہیں، ان کے ہاتھوں پرﷲ کا ہاتھ ہے۔ پھر جس شخص نے بیعت کو توڑا تو اس کے توڑنے کا وبال اس کی اپنی جان پر ہوگا اور جس نے (اس) بات کو پورا کیا جس (کے پورا کرنے) پر اس نے اﷲ سے عہد کیا تھا تو وہ عنقریب اسے بہت بڑا اجر عطا فرمائے گا

No comments:

Post a Comment