الله ان سے خوش ہو گیا جنہوں نے حدیبیہ میں آپ سے بیعت کی - سوره الفتح
Translation
Verse # 18 : Surely, Allah was well pleased with the believers when they
pledged allegiance to you under the tree (at al-Hudaybiya). So the (passion of
truth and fidelity) that permeated their hearts, Allah had its knowledge and
sent down an exceptional calmness and tranquillity, and
awarded them the forthcoming victory,
بیشک اﷲ مومنوں سے راضی ہو گیا جب وہ (حدیبیہ میں) درخت کے نیچے آپ سے بیعت کر رہے تھے، سو جو (جذبۂ صِدق و وفا) ان کے دلوں میں تھا اﷲ نے معلوم کر لیا تو اﷲ نے ان (کے دلوں) پر خاص تسکین نازل فرمائی اور انہیں ایک بہت ہی قریب فتحِ کا انعام عطا کیا
No comments:
Post a Comment