Tuesday

Shall I tell you upon whom the satans (Devils) descend? - Surah Ash-Shuarah

کیا میں تمہیں بتاؤں کہ شیاطین کس پر اترتے ہیں - سوره الشعرا
Translation
Verse # 221: Shall I tell you upon whom the satans descend?
کیا میں تمہیں بتاؤں کہ شیاطین کس پر اترتے ہیں
Translation
Verse # 222: They descend on every lying sinner (who weaves false allegations),
وہ ہر جھوٹے (بہتان طراز) گناہگار پر اترا کرتے ہیں
Translation
Verse # 223: Who pour (into their ears) hearsay and most of them are liars.
 جو سنی سنائی باتیں (ان کے کانوں میں) ڈال دیتے ہیں اور ان میں سے اکثر جھوٹے ہوتے ہیں

No comments:

Post a Comment