شہد کی مکھیوں کے شکموں سے ایک پینے کی چیز نکلتی ہے جس کے رنگ
جداگانہ ہیں اس میں لوگوں کے لئے شفا ہے
- سوره النحل
Translation
Verse 68: And your Lord seeded (the idea
instinctually) in the honeybee’s heart: ‘Make your hives in certain mountains
and certain trees and (also) in certain projections people build aloft (like
roofs).
اور آپ کے رب نے شہد کی مکھی کے دل میں (خیال) ڈال دیا کہ
تو بعض پہاڑوں میں اپنے گھر بنا اور بعض درختوں میں اور بعض چھپروں میں (بھی)
جنہیں لوگ (چھت کی طرح) اونچا بناتے ہیں
Translation
Verse 69: So, suck the juice of all kinds of
fruit, and then follow those routes (suggested) by your Lord (which lead to
these fruits and flowers of which you are to suck the juice, leading other bees
also to the source) for their convenience.’ There oozes from their bellies a
syrup (i.e., honey) of diverse colours. It has healing properties for the
people. Therein is indeed a sign for those who apply their minds.
پس تو ہر قسم کے پھلوں سے رس چوسا کر پھر اپنے رب کے
(سمجھائے ہوئے) راستوں پر (جو ان پھلوں اور پھولوں تک جاتے ہیں جن سے تو نے رس
چوسنا ہے، دوسری مکھیوں کے لئے بھی) آسانی فراہم کرتے ہوئے چلا کر، ان کے شکموں سے
ایک پینے کی چیز نکلتی ہے (وہ شہد ہے) جس کے رنگ جداگانہ ہوتے ہیں، اس میں لوگوں
کے لئے شفا ہے، بیشک اس میں غور و فکر کرنے والوں کے لئے نشانی ہے
No comments:
Post a Comment