اللہ نے تم میں سے بعض کو بعض پر رزق کے درجات میں فضیلت
دی ہے
- سوره النحل
Translation
Verse 71: And Allah has preferred some of you to
others in (grades of) provision (so that He puts you to trial through the
command of spending in His way). But those who have been preferred do not
divert (even a portion of) their wealth to (i.e., do not spend on) their
dependants, whilst they all are equal in it (as for as their basic necessities
are concerned). So do they deny Allah’s favour?
اور اللہ نے تم میں سے بعض کو بعض پر رزق (کے درجات)
میں فضیلت دی ہے (تاکہ وہ تمہیں حکمِ انفاق کے ذریعے آزمائے)، مگر جن لوگوں کو
فضیلت دی گئی ہے وہ اپنی دولت (کے کچھ حصہ کو بھی) اپنے زیردست لوگوں پر نہیں
لوٹاتے (یعنی خرچ نہیں کرتے) حالانکہ وہ سب اس میں (بنیادی ضروریات کی حد تک)
برابر ہیں، تو کیا وہ اللہ کی نعمتوں کا انکار کرتے ہیں
No comments:
Post a Comment