ہرگز نہ اﷲ کو ان قربانیوں کا گوشت پہنچتا ہے اورنہ خون مگراسے تمہاری طرف سے تقوٰی پہنچتا ہے
- سوره الحج
Translation
Verse 37: It is neither the meat (of slaughtered
animals) nor their blood that reaches Allah at all, but it is the Godwariness
that reaches Him from you. Thus has Allah subjected them to you so that you may
proclaim Allah’s greatness (whilst sacrificing) the way He has guided you. And
give glad tidings to those who practise spiritual excellence.
ہرگز نہ (تو) اﷲ کو ان (قربانیوں) کا گوشت پہنچتا ہے
اور نہ ان کا خون مگر اسے تمہاری طرف سے تقوٰی پہنچتا ہے، اس طرح (اﷲ نے) انہیں
تمہارے تابع کر دیا ہے تاکہ تم (وقتِ ذبح) اﷲ کی تکبیر کہو جیسے اس نے تمہیں ہدایت
فرمائی ہے، اور آپ نیکی کرنے والوں کو خوشخبری سنا دیں
No comments:
Post a Comment