جو نیکی کے ذریعہ برائی کو دور کرتے رہتے ہیں یہی وہ لوگ ہیں جن کے لئے آخرت کا گھر ہے - سوره الرعد
Translation
Verse 20: Those who fulfil their pledge to Allah and do not breach their covenant,
جو لوگ اﷲ کے عہد کو پورا کرتے ہیں اور قول و قرار کو نہیں توڑتے
Translation
Verse 21: And who keep unified all that Allah has enjoined to be unified and remain in a state of fear from Allah and dread an evil reckoning;
اور جو لوگ ان سب کو جوڑے رکھتے ہیں، جن کے جوڑے رکھنے کا اﷲ نے حکم فرمایا ہے اور اپنے رب کی خشیّت میں رہتے اور برے حساب سے خائف رہتے ہیں
Translation
Verse 22: And who remain steadfast in seeking the pleasure of their Lord, and establish Prayer, and spend (both) secretly and openly out of the sustenance We have provided, and continue eliminating evil by means of good; they are the ones for whom there is a (beautiful) home in the Hereafter.
اور جو لوگ اپنے رب کی رضاجوئی کے لئے صبر کرتے ہیں اور نماز قائم رکھتے ہیں اور جو رزق ہم نے انہیں دیا ہے اس میں سے پوشیدہ اور اعلانیہ (دونوں طرح) خرچ کرتے ہیں اور نیکی کے ذریعہ برائی کو دور کرتے رہتے ہیں یہی وہ لوگ ہیں جن کے لئے آخرت کا (حسین) گھر ہے
Translation
Verse 23: (There) are evergreen gardens. They will enter them with the pious from amongst their ancestors, their wives and their children. And the angels will come to them through every door (of Paradise)
(جہاں) سدا بہار باغات ہیں ان میں وہ لوگ داخل ہوں گے اور ان کے آباء و اجداد اور ان کی بیویوں اور ان کی اولاد میں سے جو بھی نیکوکار ہوگا اور فرشتے ان کے پاس (جنت کے) ہر دروازے سے آئیں گے
Translation
Verse 24: (Greeting, they will say:) ‘Peace be upon you as a reward for your patience! So (see now) what a beautiful home the Hereafter is!’
(انہیں خوش آمدید کہتے اور مبارک باد دیتے ہوئے کہیں گے:) تم پر سلامتی ہو تمہارے صبر کرنے کے صلہ میں، پس (اب دیکھو) آخرت کا گھر کیا خوب ہ
No comments:
Post a Comment