مشرکوں کی مثال تو ایسی ہے جیسے کوئی اپنی دونوں ہتھیلیاں پانی کی طرف پھیلائے ہو کہ پانی اس کے منہ تک پہنچ جائے - سوره الرعد
TranslationVerse 14: Calling towards the truth (i.e., the Oneness of Allah) is for Him alone. And those (false gods—idols) they (disbelievers) worship besides Him cannot give them any answer at all. Their example is like the one who (sits) stretching both his palms towards water so that it may reach his mouth (itself), but it (the water) reaches not (like this). And (in like manner) the praying of disbelievers (to idols and their idol-worship) is but a distraction.
اسی کے لئے حق (یعنی توحید) کی دعوت ہے، اور وہ (کافر) لوگ جو اس کے سوا (معبودانِ باطلہ یعنی بتوں) کی عبادت کرتے ہیں، وہ انہیں کسی چیز کا جواب بھی نہیں دے سکتے۔ ان کی مثال تو صرف اس شخص جیسی ہے جو اپنی دونوں ہتھیلیاں پانی کی طرف پھیلائے (بیٹھا) ہو کہ پانی (خود) اس کے منہ تک پہنچ جائے اور (یوں تو) وہ (پانی) اس تک پہنچنے والا نہیں، اور (اسی طرح) کافروں کا (بتوں کی عبادت اور ان سے) دعا کرنا گمراہی میں بھٹکنے کے سوا کچھ نہیں
No comments:
Post a Comment