اگر اﷲ انسانی طبقات میں سے بعض کو بعض کے ذریعہ ہٹاتا نہ رہتا توکلیسے اور
مسجدیں مسمار کر دی
جاتیں
جن میں کثرت سے اﷲ کے نام کا ذکر کیا جاتا ہے - سوره الحج
Translation
Verse 40: They are those who were unjustly
expelled from their homes simply because they said: ‘Our Lord is Allah (i.e.,
they refused to accept the evil rule).’ And had Allah not been repelling one
class of human society by the other (through progressive struggle and
persistent toil), the cloisters, synagogues, churches and mosques (i.e.,
religious centres and places of worship of all religions) would have been
ruined where Allah’s Name is abundantly commemorated. And whoever helps (the
Din [Religion] of) Allah, Allah surely helps him. Allah is indeed All-Powerfull,
Ever-Dominant (over all i.e., the survival of good is possible only through the
process of contradiction and conflict between good and evil).
وہ لوگ ہیں جو اپنے گھروں سے ناحق نکالے گئے صرف اس
بنا پر کہ وہ کہتے تھے کہ ہمارا رب اﷲ ہے (یعنی انہوں نے باطل کی فرمانروائی تسلیم
کرنے سے انکار کیا تھا)، اور اگر اﷲ انسانی طبقات میں سے بعض کو بعض کے ذریعہ
(جہاد و انقلابی جد و جہد کی صورت میں) ہٹاتا نہ رہتا تو خانقاہیں اور گرجے اور
کلیسے اور مسجدیں (یعنی تمام ادیان کے مذہبی مراکز اور عبادت گاہیں) مسمار اور
ویران کر دی جاتیں جن میں کثرت سے اﷲ کے نام کا ذکر کیا جاتا ہے، اور جو شخص اﷲ
(کے دین) کی مدد کرتا ہے یقیناً اﷲ اس کی مدد فرماتا ہے۔ بیشک اﷲ ضرور (بڑی) قوت
والا (سب پر) غالب ہے (گویا حق اور باطل کے تضاد و تصادم کے انقلابی عمل سے ہی حق
کی بقا ممکن ہے
No comments:
Post a Comment