اور جو لوگ اللہ کے سوا بتوں کی پرستش
کرتے ہیں درحقیقت شریکوں کی پیروی بھی نہیں کرتے، بلکہ وہ صرف
(اپنے وہم و گمان کی پیروی کرتے ہیں - سوره یونس
Translation
Verse 66: Know! To Allah belongs whoever is in the
heavens and whoever is in the earth. And those who worship (idols) besides
Allah do not (in fact) follow (even) their (own sculptured) partner-gods. They
follow but only (their own) assumption and conjecture, and they merely indulge
in wrong guesswork.
جان لو جو کوئی آسمانوں میں ہے اور جو کوئی
زمین میں ہے سب اللہ ہی کے (مملوک) ہیں، اور جو لوگ اللہ کے سوا (بتوں) کی پرستش
کرتے ہیں (درحقیقت اپنے گھڑے ہوئے) شریکوں کی پیروی (بھی) نہیں کرتے، بلکہ وہ صرف
(اپنے) وہم و گمان کی پیروی کرتے ہیں اور وہ محض غلط اندازے لگاتے رہتے ہیں
No comments:
Post a Comment