اگر تو قرآن کے بارے میں ذرا
بھی شک میں مبتلا ہے تو ان لوگوں سے دریافت کرلے جو تجھ سے
پہلے اللہ کی کتاب پڑھ رہے ہیں - سوره یونس
Translation
Verse 94: (O listener!) If you have
even a little doubt about this (Book), which We have revealed to you (through
Our Messenger [blessings and peace be upon him]), then inquire (about its
authenticity) of those who have been reading the Book (of Allah) before you. The
truth has no doubt come to you from your Lord, so be not at all of those who
doubt.
اے سننے والے!) اگر تو اس (کتاب) کے بارے
میں ذرا بھی شک میں مبتلا ہے جو ہم نے (اپنے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
وساطت سے) تیری طرف اتاری ہے تو (اس کی حقانیت کی نسبت) ان لوگوں سے دریافت کرلے
جو تجھ سے پہلے (اللہ کی) کتاب پڑھ رہے ہیں۔ بیشک تیری طرف تیرے رب کی جانب سے حق
آگیا ہے، سو تُو شک کرنے والوں میں سے ہرگز نہ ہوجانا
No comments:
Post a Comment