Saturday

Prayer for Mercy and Forgiveness - Surah Al-Baqarah

رحم اور درگزر کی دعا  - سوره البقرہ 
Translation
Verse # 286: ‘O our Lord, do not take us to task if we forget or do some mistake. O our Lord, lay not on us such a (heavy) burden as You laid on those before us. O our Lord, put not on us (also) the burden that we have not the strength to bear, and overlook (our sins), and forgive us and have mercy on us. You alone are our Master and Helper. So grant us victory over the disbelievers.’
اے ہمارے رب! اگر ہم بھول جائیں یا خطا کر بیٹھیں تو ہماری گرفت نہ فرما، اے ہمارے پروردگار! اور ہم پر اتنا (بھی) بوجھ نہ ڈال جیسا تو نے ہم سے پہلے لوگوں پر ڈالا تھا، اے ہمارے پروردگار! اور ہم پر اتنا بوجھ (بھی) نہ ڈال جسے اٹھانے کی ہم میں طاقت نہیں، اور ہمارے (گناہوں) سے درگزر فرما، اور ہمیں بخش دے، اور ہم پر رحم فرما، تو ہی ہمارا کارساز ہے پس ہمیں کافروں کی قوم پر غلبہ عطا فرما

No comments:

Post a Comment