Tuesday

Those who have adopted piety, when some temptation from Satan touches them, they actively remember Allah - Surah Al-Araaf

جن لوگوں نے پرہیزگاری اختیار کی ہے، جب انہیں شیطان کی طرف سے کوئی خیال بھی چھو لیتا ہے تو وہ اللہ کو یاد کرنے لگتے ہیں - سوره الاعراف 
Translation
Verse # 201: Surely, those who have adopted piety, when some temptation from Satan touches them, they actively remember (the commands and prohibitions of Allah and the wickedness and hostility of Satan). So, the eyes (of their hearts) open up right away.
 بیشک جن لوگوں نے پرہیزگاری اختیار کی ہے، جب انہیں شیطان کی طرف سے کوئی خیال بھی چھو لیتا ہے (تو وہ اللہ کے امر و نہی اور شیطان کے دجل و عداوت کو) یاد کرنے لگتے ہیں سو اسی وقت ان کی (بصیرت کی) آنکھیں کھل جاتی ہیں

No comments:

Post a Comment