ہم نے ہر بستی میں وڈیروں اور رئیسوں کو وہاں کے جرائم کا سرغنہ بنایا - سوره الانعام
Translation
Verses 123: And in like manner, We made the lords (and the
affluent) in every community the ringleaders of their crimes, so that they
might execute frauds in that (town), and (in fact) they do not defraud anyone
other than their own selves. And they are not aware (of its evil outcome).
اور اسی طرح ہم نے ہر بستی میں وڈیروں (اور
رئیسوں) کو وہاں کے جرائم کا سرغنہ بنایا تاکہ وہ اس (بستی) میں مکاریاں کریں، اور
وہ (حقیقت میں) اپنی جانوں کے سوا کسی (اور) سے فریب نہیں کر رہے اور وہ (اس کے
انجامِ بد کا) شعور نہیں رکھتے
No comments:
Post a Comment