بے
شک تمہارا دوست تو اللہ اور اس کا رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ
وسلم) اور وہ ایمان والے جو نماز قائم رکھتے زکوٰۃ ادا کرتے ہیں - سوره المائدہ
Translation
Verse # 55 : Indeed, your real helper and friend is
only Allah and His Messenger (blessings and peace be upon him) and the
believers (as well) who persevere in offering Prayer and pay Zakat (the
Alms-due) and they are those who bow down (with extreme submissiveness before
the presence of Allah).
بے
شک تمہارا دوست تو اللہ اور اس کا رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ
وسلم) ہی ہے اور (ساتھ) وہ ایمان والے ہیں جو نماز قائم رکھتے ہیں اور زکوٰۃ ادا
کرتے ہیں اور وہ (اﷲ کے حضور عاجزی سے) جھکنے والے ہیں
No comments:
Post a Comment