بیشک مسلمان، یہودی' صابی اورنصرانی جو بھی اللہ پر، یومِ آخرت پر ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے تو نہ وہ خوفزدہ ہونگے نہ غمگین - سوره المائدہ
Translation
Verse # 69: Indeed, (those who call themselves) the
Muslims, the Jews, the Sabeans
(i.e., the worshippers of stars) and the Christians, all who believe in Allah and the Last Day and practise
piety steadfastly shall have neither any fear nor any grief.
بیشک مسلمان اور یہودی اور
صابی (یعنی ستارہ پرست) اور نصرانی جو بھی اللہ پر اور یومِ آخرت پر ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے تو ان پر نہ کوئی خوف
ہوگا اور نہ وہ غمگین ہوں گے
No comments:
Post a Comment