اگر وہ لوگ اپنی جانوں پر ظلم کر
بیٹھے تھے آپ کی خدمت میں حاضر ہو جاتے اور آپ (صلی اللہ
علیہ وآلہ وسلم) بھی ان کلئے مغفرت طلب کرتے تو تو وہ ضرور بخش دے جاتے - سوره النساء
Translation
Verse # 64: And We have not sent any Messenger but
that he must be obeyed by the command of Allah. And, (O Beloved,) if they,
having wronged their souls, had come to you imploring the forgiveness of Allah,
and the Messenger (blessings and peace be upon him) had also asked forgiveness
for them, then (owing to this mediation and intercession) they would certainly
have found Allah Most Relenting, Ever-Merciful.
اور ہم نے کوئی پیغمبر نہیں بھیجا مگر اس لئے کہ
اللہ کے حکم سے اس کی اطاعت کی جائے، اور (اے حبیب!) اگر وہ لوگ جب اپنی جانوں پر
ظلم کر بیٹھے تھے آپ کی خدمت میں حاضر ہو جاتے اوراللہ سے معافی مانگتے اور
رسول(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) بھی ان کے لئے مغفرت طلب کرتے تو وہ (اس وسیلہ اور
شفاعت کی بنا پر) ضرور اللہ کو توبہ قبول فرمانے والا نہایت مہربان پاتے
No comments:
Post a Comment