Saturday

Iblis said, I swear that I will also sit on Your straight path to astray Children of Adam - Surah Al-Araaf

ابلیس نے کہا مجھے قَسم ہے کہ میں (بھی ان افرادِ بنی آدم کو گمراہ کرنے کے لئے   تیری سیدھی راہ پر ضرور بیٹھوں گا - سوره الاعراف 
Translation
Verse # 16: He (Iblis) said: ‘Since You have led me astray, (I swear that) I will (also) sit on Your straight path (to waylay the children of Adam till I cause them to deviate from the path of truth).
  (ابلیس نے کہا: پس اس وجہ سے کہ تو نے مجھے گمراہ کیا ہے (مجھے قَسم ہے کہ) میں (بھی) ان (افرادِ بنی آدم کو گمراہ کرنے) کے لئے تیری سیدھی راہ پر ضرور بیٹھوں گا (تآنکہ انہیں راہِ حق سے ہٹا دو

No comments:

Post a Comment