اور وہی (اﷲ) ہے جس نے تمہیں ایک جان
( سے پیدا فرمایا ہے پھر ایک جائے اقامت (ہے) اور ایک
جائے امانت - سوره الانعام
Translation
Verse # 98: And (Allah) is He Who has created you
from a single soul (i.e., a single cell). Then (for you) there (is) a place of
residing and a place of storage (i.e., the mother’s womb and the world, or the
world and the grave respectively). Surely, We have explained the signs (of Our
Power and Might) in detail for the people who understand.
اور وہی (اﷲ) ہے جس نے تمہیں ایک جان
(یعنی ایک خلیہ) سے پیدا فرمایا ہے پھر (تمہارے لئے) ایک جائے اقامت (ہے) اور ایک
جائے امانت (مراد رحمِ مادر اور دنیا ہے یا دنیا اور قبر ہے)۔ بیشک ہم نے سمجھنے
والے لوگوں کے لئے (اپنی قدرت کی) نشانیاں کھول کر بیان کردی ہیں
No comments:
Post a Comment