اور وہی ہے جو اپنی رحمت (یعنی بارش) سے پہلے
ہواؤں کو خوشخبری بنا کر بھیجتا ہے، یہاں تک کہ جب وہ بھاری بادلوں
کو اٹھا لاتی ہیں - سوره الاعراف
Translation
Verse # 57: And He is the One Who sends the winds as
glad tidings before His mercy (i.e., rain), until, when these (winds) bring
moisture-laden heavy clouds, We drive these (clouds) towards a town dead (of
drought and infertility). Then We cause a downpour from (the clouds), and by
means of this (water) We bring forth fruits of all kinds (from the earth). In
like manner, We shall bring forth the dead (from the graves on the Day of
Resurrection), so that you may take direction and guidance.
اور وہی ہے جو اپنی رحمت (یعنی بارش)
سے پہلے ہواؤں کو خوشخبری بنا کر بھیجتا ہے، یہاں تک کہ جب وہ (ہوائیں) بھاری
بھاری بادلوں کو اٹھا لاتی ہیں تو ہم ان (بادلوں) کو کسی مردہ (یعنی بے آب و گیاہ)
شہر کی طرف ہانک دیتے ہیں پھر ہم اس (بادل) سے پانی برساتے ہیں پھر ہم اس (پانی)
کے ذریعے (زمین سے) ہر قسم کے پھل نکالتے ہیں۔ اسی طرح ہم (روزِ قیامت) مُردوں کو
(قبروں سے) نکالیں گے تاکہ تم نصیحت قبول کرو
No comments:
Post a Comment