اور تم ان جھوٹے
معبودوں کو گالی مت دو جنہیں یہ لوگ اللہ کے سوا پوجتے ہیں ورنہ وہ جہالت میں الله کی شان میں گستاخی کریں گے - سوره الانعام
Translation
Verse # 108: And, (O Muslims,) do not abuse these
(false gods) that these (polytheists) worship besides Allah, lest these people
should (also, in retaliation,) revile against Allah’s Glory wrongfully due to
ignorance. Thus have We made the conduct of every sect (and faction) seem
attractive to (their own eyes and they regard only that as truth). Then all
have to return to their Lord, and He will inform them of (the results of) their
deeds which they used to do.
اور (اے مسلمانو!) تم ان (جھوٹے
معبودوں) کو گالی مت دو جنہیں یہ (مشرک لوگ اللہ کے سوا پوجتے ہیں پھر وہ لوگ
(بھی جواباً) جہالت کے باعث ظلم کرتے ہوئے اللہ کی شان میں دشنام طرازی کرنے لگیں
گے۔ اسی طرح ہم نے ہر فرقہ (و جماعت) کے لئے ان کا عمل (ان کی آنکھوں میں) مرغوب
کر رکھا ہے (اور وہ اسی کو حق سمجھتے رہتے ہیں)، پھر سب کو اپنے رب ہی کی طرف
لوٹنا ہے اور وہ انہیں ان اعمال کے نتائج سے آگاہ فرما دے گا جو وہ انجام دیتے تھے
No comments:
Post a Comment