Monday

And (also) of His signs is that He created for you mates of your own kind so that you acquire peace from them - Surah Ar-Rum

اور یہ (بھی) اس کی نشانیوں میں سے ہے کہ اس نے تمہارے لئے تمہاری ہی  جنس سے جوڑے پیدا کئے تاکہ تم ان کی طرف سکون پاؤ - سوره الروم 

Translation
Verse # 41 : And (also) of His signs is that He created for you mates of your own kind so that you acquire peace from them, and He created between you love and mercy. Verily, in this (system of creation) there are signs for those who meditate.
اور یہ (بھی) اس کی نشانیوں میں سے ہے کہ اس نے تمہارے لئے تمہاری ہی جنس سے جوڑے پیدا کئے تاکہ تم ان کی طرف سکون پاؤ اور اس نے تمہارے درمیان محبت اور رحمت پیدا کر دی، بیشک اس (نظامِ تخلیق) میں ان لوگوں کے لئے نشانیاں ہیں جو غور و فکر کرتے ہیں

No comments:

Post a Comment