Monday

Allah drives cloud gently, then joins its pieces together, and from spaces between them rain issues forth and falls down - Surah An-Nur

اللہ ہی بادل کو آہستہ آہستہ چلاتا ہے پھر اس (کے ٹکڑوں) کو آپس میں ملاتا ہے  پھر اسے تہ بہ تہ بنا دیتا ہے پھراس کے درمیان سے بارش نکل کر برستی ہے - سوره النور 
Translation
Verse # 43: Have you not seen that Allah is the One Who drives the cloud (first) gently, then joins its (various pieces) together, and then forms them into layers upon layers? Then you see that from spaces between them rain issues forth and falls down. And He sends down hail from the clouds (looking) like snow-covered mountains in the same sky (i.e., atmosphere). And then He throws it down upon whom He wills and turns it away from whom He likes. It seems as if the flash of the lightning (of clouds) would (dazzle their eyes and) snatch their sight away.
کیا تم نے نہیں دیکھا کہ اللہ ہی بادل کو (پہلے) آہستہ آہستہ چلاتا ہے پھر اس (کے مختلف ٹکڑوں) کو آپس میں ملا دیتا ہے پھر اسے تہ بہ تہ بنا دیتا ہے پھر تم دیکھتے ہو کہ اس کے درمیان خالی جگہوں سے بارش نکل کر برستی ہے، اور وہ اسی آسمان (یعنی فضا) میں برفانی پہاڑوں کی طرح (دکھائی دینے والے) بادلوں میں سے اولے برساتا ہے، پھر جس پر چاہتا ہے ان اولوں کو گراتا ہے اور جس سے چاہتا ہے ان کو پھیر دیتا ہے، یوں لگتا ہے کہ اس (بادل) کی بجلی کی چمک آنکھوں (کو خیرہ کر کے ان) کی بینائی اچک لے جائے گی

No comments:

Post a Comment