Tuesday

And whoever is in heavens & earth has embraced His obedience (whether) by choice or by constraint - Surah Al-Imran

اور جو کوئی بھی آسمانوں اور زمین میں ہے اس نے خوشی سے یا لاچاری سے  اسی کی فرمانبرداری اختیار کی ہے- سوره ال عمران 
Translation
Verse # 83: Do they seek some din (religion) other than Allah’s? And whoever is in the heavens and the earth has embraced His obedience (whether) by choice or by constraint, and to Him shall they all be returned.
کیا یہ اﷲ کے دین کے سوا کوئی اور دین چاہتے ہیں اور جو کوئی بھی آسمانوں اور زمین میں ہے اس نے خوشی سے یا لاچاری سے (بہرحال) اسی کی فرمانبرداری اختیار کی ہے اور سب اسی کی طرف لوٹائے جائیں گے

No comments:

Post a Comment