اے مسلمانو!) تم رسول کے بلانے کو آپس میں ایک دوسرے کو بلانے کی مثل قرار نہ دو - سوره النور
Translation
Verse # 114: (O Muslims!) Do not regard the calling of the Prophet amongst you like your calling of one another. Surely, Allah knows those from amongst you (well) who slip away quietly (from the presence of the Holy Prophet [blessings and peace be upon him]) under the shelter of one another. So let those who go against the Messenger’s command (of veneration and devotion) feel afraid lest some trial should overtake them (here in the world) or a painful torment seize them in the Hereafter
اے مسلمانو!) تم رسول کے بلانے کو آپس میں ایک دوسرے کو بلانے کی مثل قرار نہ دو ، بیشک اللہ ایسے لوگوں کو (خوب) جانتا ہے جو تم میں سے ایک دوسرے کی آڑ میں (دربارِ رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے) چپکے سے کھسک جاتے ہیں، پس وہ لوگ ڈریں جو رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے امرِ (ادب) کی خلاف ورزی کر رہے ہیں کہ (دنیا میں ہی) انہیں کوئی آفت آپہنچے گی یا (آخرت میں) ان پر دردناک عذاب آن پڑے گا

No comments:
Post a Comment