کیا نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے احترام اورمحبت کا اندازہ کیا جا سکتا ہے - سوره البقرہ
TranslationVerse 104: O believers! (Seeking the kind attention of the Holy Prophet) do not say: ‘ra‘ina (Pay attention to us),’ but submit (most humbly): ‘unzurna (Bless us with your benevolent gaze),’ and be all ears (towards his gracious discourse). And there is grievous torment for the disbelievers.
اے ایمان والو! (نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اپنی طرف متوجہ کرنے کے لئے) رَاعِنَا مت کہا کرو بلکہ (ادب سے) اُنْظُرْنَا (ہماری طرف نظرِ کرم فرمائیے) کہا کرو اور (ان کا ارشاد) بغور سنتے رہا کرو، اور کافروں کے لئے دردناک عذاب ہے
No comments:
Post a Comment