الله انسان کی شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہے - سوره ق
Translation
Verse # 16: And assuredly, We created man and We know (also) the doubts
which his (ill-commanding) self puts (into his heart and mind). And We are
nearer to him than his jugular vein.
اور بیشک ہم نے انسان کو پیدا کیا ہے اور ہم اُن وسوسوں کو (بھی) جانتے ہیں جو اس کا نفس (اس کے دل و دماغ میں) ڈالتا ہے۔ اور ہم اس کی شہ رگ سے بھی زیادہ اس کے قریب ہیں
No comments:
Post a Comment