اے گروہِ جن و اِنس! اگر تم آسمانوں اور زمین کے کناروں سے باہر نکل سکو تو تم نکل جاؤ - سوره الرحمن
Translation
Verse # 33: O company of the jinn and men! If you have the power to go
across the boundaries of the heaven and the earth (and overpower the universe),
then go ahead. Whichever station (i.e., heavenly sphere) you will go to, there
too will be His Kingdom alone.
اے گروہِ جن و اِنس! اگر تم اِس بات پر قدرت رکھتے ہو کہ آسمانوں اور زمین کے کناروں سے باہر نکل سکو (اور تسخیرِ کائنات کرو) تو تم نکل جاؤ، تم جس (کرّۂ سماوی کے) مقام پر بھی نکل کر جاؤ گے وہاں بھی اسی کی سلطنت ہوگی
No comments:
Post a Comment