قرآن پاک میں زنا کی سزا - سوره النور
Translation
Verse # 2: Whip a hundred lashes each, the adulteress and
the adulterer . And you should not feel even the slightest pity in Allah’s Din
(Religion) for either of them (in executing the command), if you have faith in
Allah and the Last Day. And a (sizeable) party of Muslims should be present on
(the occasion of) award of punishment to both of them.
بدکار عورت اور بدکار مرد تو ان دونوں میں سے ہر ایک کو (شرائطِ حد کے
ساتھ جرمِ زنا کے ثابت ہو جانے پر) سو (سو) کوڑے مارو اور تمہیں ان دونوں پر اللہ کے دین (کے حکم کے
اجراء) میں ذرا ترس نہیں آنا چاہئے اگر تم اللہ پر اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتے
ہو، اور چاہئے کہ ان دونوں کی سزا (کے موقع) پر مسلمانوں کی (ایک اچھی خاصی) جماعت
موجود ہو
No comments:
Post a Comment