Sunday

Direct the believing men to keep their eyes always lowered - Surah An-Nur

آپ مومن مَردوں سے فرما دیں کہ وہ اپنی نگاہیں نیچی رکھا کریں - سوره النور 

Translation
Verse # 30: Direct the believing men to keep their eyes always lowered and guard their private parts. That is purer for them. Surely, Allah is Well Aware of the (works) which they are busy doing.
آپ مومن مَردوں سے فرما دیں کہ وہ اپنی نگاہیں نیچی رکھا کریں اور اپنی شرم گاہوں کی حفاظت کیا کریں، یہ ان کے لئے بڑی پاکیزہ بات ہے۔ بیشک اللہ ان کاموں سے خوب آگاہ ہے جو یہ انجام دے رہے ہیں

No comments:

Post a Comment