والدین کیلئے دعا - سوره الاسراء
Translation
Verse 24: And always lower your wings of
submissiveness and humility out of soft-heartedness for both of them, and keep
supplicating (Allah): ‘O my Lord, have mercy on both of them as they brought me
up in (my) childhood (with mercy and clemency).’
اور ان دونوں کے لئے نرم دلی سے عجز و انکساری کے
بازو جھکائے رکھو اور (اﷲ کے حضور) عرض کرتے رہو: اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما
جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا
No comments:
Post a Comment