ناپ پورا رکھا کرو جب تم ناپو
اور سیدھے ترازو سے تولا کرو - سوره الاسراء
Translation
Verse 35: And measure in full whenever you
measure out (anything), and (when you weigh anything) weigh with a straight
balance. This (honesty) is better, and much better with regard to its
consequence (as well).
اور ناپ پورا رکھا کرو جب (بھی) تم (کوئی چیز) ناپو اور
(جب تولنے لگو تو) سیدھے ترازو سے تولا کرو، یہ (دیانت داری) بہتر ہے اور انجام کے
اعتبار سے (بھی) خوب تر ہے
No comments:
Post a Comment