اللہ ہی ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو اور جو کچھ ان کے درمیان ہے (اسے) چھ دنوں (یعنی چھ مدتوں) میں پیدا فرمایا - سوره سجدہ
Translation
Verse # 4: Allah is He Who created the heavens and the earth and whatever is between them in six days (i.e., six phases). He then established His authority on the Throne (of command and control system of the universe, befitting His glory). You have no helper or intercessor apart from Him. So do you not accept direction and guidance?
اللہ ہی ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو اور جو کچھ ان کے درمیان ہے (اسے) چھ دنوں (یعنی چھ مدتوں) میں پیدا فرمایا پھر (نظام کائنات کے) عرش (اقتدار) پر (اپنی شان کے مطابق) جلوہ افروز ہوا، تمہارے لئے اسے چھوڑ کر نہ کوئی کارساز ہے اور نہ کوئی سفارشی، سو کیا تم نصیحت قبول نہیں کرتے
No comments:
Post a Comment