حضرت محمّد صلى الله عليه وآله وسلم کی کفّار کی ضد پردعا - سوره الانبیا
Translation
Verse # 112: (Our Beloved) submitted: ‘My Lord, judge (between us) with
truth, and Our Lord is Ever-Merciful and He is the One Whose help is sought
against the (heart-rending) words which, (O disbelievers,) you utter.’
عرض کیا: اے میرے رب! (ہمارے درمیان) حق کے ساتھ فیصلہ فرما دے،
اور ہمارا رب بے حد رحم فرمانے والا ہے، اسی سے مدد طلب کی جاتی ہے ان (دل
آزار) باتوں پر جو (اے کافرو!) تم بیان کرتے ہو
No comments:
Post a Comment