پرہیز گاروں کی بیوی بچوں کے لئے دعا -
سوره الفرقان
Translation
Verse # 74: ‘O our Lord, grant us coolness of eyes in our wives and our children,
and make us leaders of the Godfearing people.’
اے ہمارے رب! ہمیں
ہماری بیویوں اور ہماری اولاد کی طرف سے آنکھوں کی ٹھنڈک عطا فرما، اور ہمیں
پرہیزگاروں کا پیشوا بنا دے
No comments:
Post a Comment