موسیٰ علیہ السلام کی دعاۓ مغفرت - سوره
القصص
Translation
Verse # 16: (Musa [Moses]) submitted: ‘O my Lord, no doubt I have wronged my soul; so bless me with forgiveness.’ Then He forgave him. Surely, He is the Most Forgiving, Ever-Merciful.
موسٰی علیہ السلام) عرض کرنے لگے: اے میرے رب! بیشک میں نے اپنی جان پر ظلم کیا سو تو مجھے معاف فرما دے پس اس نے انہیں معاف فرما دیا، بیشک وہ بڑا ہی بخشنے والا نہایت مہربان ہے
موسٰی علیہ السلام) عرض کرنے لگے: اے میرے رب! بیشک میں نے اپنی جان پر ظلم کیا سو تو مجھے معاف فرما دے پس اس نے انہیں معاف فرما دیا، بیشک وہ بڑا ہی بخشنے والا نہایت مہربان ہے
Translation
Verse # 17: (Moreover) he submitted: ‘O my Lord, because of Your favour (of forgiveness) You have blessed me with, I shall never be a helper of the wrongdoers.’
مزید) عرض کرنے لگے: اے میرے رب! اس سبب سے کہ تو نے مجھ پر (اپنی مغفرت کے ذریعہ) احسان فرمایا ہے اب میں ہرگز مجرموں کا مددگار نہیں بنوں گا
مزید) عرض کرنے لگے: اے میرے رب! اس سبب سے کہ تو نے مجھ پر (اپنی مغفرت کے ذریعہ) احسان فرمایا ہے اب میں ہرگز مجرموں کا مددگار نہیں بنوں گا
No comments:
Post a Comment